• 분양문의

    010.2069.16**

    24시간 상담 가능
    (현재 휴업중입니다.)

  • 방문시간

    아침 9시
    -
    오후 6시

쇼핑몰 배너

히야신스마카우

Top Facts About Macaw Parrots | Smartest Colorful Bird in the World |…

Page info

Writer Date25-07-02 00:00 Hit21 Comment0

Body

```Beautiful and intelligent Macaw parrot```

سٹوڈنٹس *Macaw parrot* دنیا کے خوبصورت ترین اور _intelligent_ پرندوں کی _list_ میں آتا ہے، جو *Central* اور *south America* کے گھنے _rain forest_ میں پایا جاتا ہے۔ یہ _parrot_ اپنے چمکدار سرخ، نیلے، سبز اور زرد رنگوں کی وجہ سے آسانی سے پہچانا جاتا ہے۔ *Macaw* نہ صرف خوبصورت ہوتا ہے بلکہ یہ انسانوں کی آوازیں اور _language_ سیکھنے کی _ability_ رکھتا ہے۔ اس کی مضبوط چونچ اسے سخت گریاں اور پھل توڑنے میں مدد دیتی ہے۔ یہ پرندہ *50 سال* یا اس سے بھی زیادہ عرصے تک زندہ رہ سکتا ہے‍↔️،
یہ *Macaw parrot* اپنے ساتھی کے ساتھ _loyalty_ سے پوری زندگی گزارنے کے لیے مشہور ہیں، اور اگر انہیں تنہائی میں رکھا جائے تو *sad* ہو سکتے ہیں۔ یہ _naturally_ پھل، بیج، گریاں اور پتے کھاتے ہیں اور جنگل میں _indirectly_ درختوں کے _seeds_ پھیلا کر ماحول کی حفاظت میں بھی کردار ادا کرتے ہیں۔
لیکن *ٹیں ٹیں اور رولا ڈالنے* کے معاملے میں *Macaw parrot* آج بھی _list_ میں دوسرے نمبر پر ہے کیونکہ پہلے نمبر پر میرے رشتے دار ہیں‍↔️۔

```Regards: researchers```

Comment List

There are no registered comments.

Total 1,890건 1 페이지
게시물 검색

접속자집계

오늘
625
어제
1,733
최대
3,561
전체
1,161,413
상세보기